The Dawn News - News

ملتان: ووٹر نے زین قریشی کو ووٹ دے کر تصویر اپلوڈ کردی
ملک بھر میں عام انتخابات کے انعقاد کے روز ملتان کے حلقہ این اے 150 میں پولنگ کے دوران الیکشن رولز کی خلاف ورزی سامنے آگئی، ووٹر نے آزاد امیدوار زین قریشی کو ووٹ ڈال کر تصویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنز میں موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کی ہے، اس کے باوجود ووٹر موبائل فون پولنگ اسٹیشن میں لے جانے میں کامیاب ہوا۔

واضح رہے کہ ضلع ملتان میں 31 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، این اے 150 ملتان (3) میں آزاد امیدوار زین قریشی، مسلم لیگ (ن) کے جاوید اختر اور پیپلز پارٹی کے رانا محمود الحسن مدِمقابل ہیں۔