The Dawn News - News

سی سی پی او پشاور کا شہر کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ
کیپیٹل سٹی پولیس افسر (سی سی پی او)  پشاور سید اشفاق انور  نے شہر کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا ہے۔

سی سی پی او نے پولنگ اسٹیشنوں میں سیکیورٹی پر تعینات پولیس افسران اور  اہلکاروں کو ضابطہ اخلاق پر پابندی کی ہدایت کی، انہوں نے پریذائیڈنگ افسران سے ملاقات اور پولنگ کے عمل کا بھی جائزہ لیا۔

سید اشفاق انور نے پولنگ اسٹیشنز میں موجود عملے کو کیپٹل سٹی پولیس کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سےنمٹنے کے لیے نفری الرٹ ہے۔