The Dawn News - Pakistan - Islamabad

الیکشن کمیشن نے تقریباً 10 گھنٹے بعد پہلے سرکاری نتیجے کا اعلان کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے تقریباً 10 گھنٹے بعد پہلے سرکاری نتیجے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کی دو صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے آزاد امیدواروں کو کامیاب قرار دے دیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے ترجمان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دو صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا۔

انہوں نے کہاکہ پی کے 76، پشاور 5 سے آزاد امیدوار سمیع اللہ خان 18 ہزار 888 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔

انہوں نے کہا کہ اس حلقے میں کُل ووٹوں کی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار 437 تھی اور یہاں 49 ہزار 825 لوگوں نے حق رائے دہی کا استعمال کیا اور اس طرح ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 37.62 فیصد رہی۔

انہوں نے اعلان کیا کہ پی کے 6، سوات 4 سے آزاد امیدوار فضل حکیم خان 25 ہزار 33 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔

جب ان سے سوال کیا گیا کہ لاہور اور اسلام آباد کے نتائج جب تک دے دیں تو انہوں نے کہا کہ وہ بھی آرہا ہے۔

ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ کے مسائل کی وجہ سے نتائج میں تاخیر ہو رہی ہے۔