The Dawn News - News

وفاق میں حکومت کا قیام، شہباز شریف کی لاہور میں آصف زرداری سے ملاقات
عام انتخابات کے بعد وفاقی حکومت کے قیام کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنے کے لیے مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے آصف زرداری سے ملاقات کی۔

لاہور میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی رہائش گاہ پر شہباز شریف نے اسحٰق ڈار کے ہمراہ سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کی، اس موقع پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور فریال تالپور میں موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق دنوں رہنماؤں کے درمیان حکومت سازی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا اور پنجاب اور وفاق میں حکومت سازی کے حوالے سے دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان آنے والے دنوں میں مزید ملاقاتیں ہوں گی۔

یاد رہے کہ مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف نے وفاق میں حکومت سازی کے لیے شہباز شریف کو آصف زرداری، مولانا فضل الرحمٰن اور ایم کیو ایم سے ملاقات کر کے معاملات طے کرنے کی ذمے داری سونپی ہے۔

آنے والے دنوں میں شہباز شریف اور اسحٰق ڈار ایم کیوایم اور جمعیت علمائے اسلام(ف) اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔