The Dawn News - News

این اے 71: آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے خواجہ آصف کی انتخابی کامیابی چیلنج کردی
سیالکوٹ کے حلقہ این اے 71 سے آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف کی انتخابی کامیابی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق عدالت  میں خواجہ آصف کی کامیابی کے فارم 47 کا نتیجہ چیلنچ کیا گیا ہے، آزاد امیدوار کی جانب سے دائر درخواست میں ریٹرننگ افسر، الیکشن کمیشن، خواجہ آصف سمیت دیگر فریق کو نامزد کیا ہے۔

ریحانہ ڈار نے مؤقف اپنایا ہے کہ  خواجہ آصف فارم 45 کے مطابق ہار چکے تھے مگر خواجہ آصف نے مبینہ ملی بھگت سے فارم 47 میں خود کو فاتح قرار دلوایا،  فارم 45 کے نتائج ہمارے پاس موجود ہیں لیکن فارم 47 میں نتیجہ تبدیل کردیا گیا۔

درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ عدالت فارم 45 کے مطابق نتائج جاری کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے  الیکشن کمیشن کو حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روکنے کا حکم دے۔

مزید کہا گیا کہ عدالت  دوبارہ گنتی کا حکم دے کر فارم 47 کا نتیجہ کالعدم قرار دے۔