The Dawn News - Pakistan

سندھ سے تین خواتین قومی اسمبلی کی جنرل نشست پر کامیاب
غیر حتمی اور غیر سرکاری انتخابی نتائج کے مطابق سندھ بھر سے تین خواتین قومی اسمبلی کے حلقوں پر جنرل نشستوں پر کامیاب ہوگئیں اور انہوں نے روایتی مرد سیاست دانوں کو شکست دی۔

سندھ سے قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر کامیاب ہونے والی تین خواتین میں سے دو کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی جب کہ ایک کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے ہے۔

غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کی سیدہ نفیسہ شاہ حلقہ این اے 202 خیرپور سے کامیاب ہوئیں جب کہ شازیہ مری این اے 2019 سانگھڑ سے کامیاب ہوئیں۔

نفیسہ شاہ نے سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ کو شکست دی جب کہ شازیہ عطا مری نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے محمد خان جونیجو کو ہرایا۔

اسی طرح صوبائی دارالحکومت کراچی کے حلقہ این اے 232 کراچی کورنگی ون سے ایم کیو ایم پاکستان کی آسیہ اسحاق صدیقی کامیاب ہوئیں، انہوں نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور جماعت اسلامی (جے آئی) سمیت دیگر جماعتوں کے امیدواروں کو شکست دی۔