The Dawn News - News

سکھر: پی ایس 22 کے انتخابی نتائج میں مبینہ تبدیلی، جے یو آئی (ف) کا قومی شاہراہ پر دھرنا
سکھر کے حلقہ پی ایس 22 کے انتخابی نتائج میں مبینہ تبدیلی کے خلاف جمعیت علمائے اسلام (ف) سندھ نے قومی شاہراہ پر دھرنا دے دیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق سیکریٹری جنرل جے یو آئی (ف) سندھ راشد سومرو کا کہنا تھا کہ پی ایس 22  پر نتائج تبدیل کر کے امیدوار مبین بلو کو ہرایا گیا، فارم 45 کے مطابق مبین بلو 7 ہزار ووٹ سے جیتے ہیں،  ہمیں فارم 45 کے تحت انتخابی نتائج دیے جائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مختلف حلقوں میں 50، 50 ہزار ووٹوں کی دھاندلی کی گئی ہے، ہم ان دھاندلی زدہ نتائج کو تسلیم نہیں کرتے ہیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ متاثرہ حلقوں میں ازسر نو انتخابات کرائے جائیں۔