The Dawn News - News

لاہور: این اے-118 سے حمزہ شہباز کی کامیابی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔118 سے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار حمزہ شہباز کی کامیابی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق آزاد امیدوار عالیہ حمزہ  کے خاوند نے درخواست میں ریٹرننگ افسر اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا  ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ریٹرننگ افسر نے قانون کے منافی فارم 47 جاری کردیا اور حمزہ شہباز کو مبینہ ملی بھگت سے فارم 47 میں  فاتح قرار دیا گیا۔

انہوں نے اس استدعا کہ عدالت قانون کے مطابق فارم 47 کے دوبارہ اجرا اور فارم 45 کے مطابق نتائج جاری کرنے کا حکم دے۔

یاد رہے کہ این اے -118 سے حمزہ شہباز ایک لاکھ 5ہزار 960 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ آزاد امیدوار عالیہ حمزہ ایک لاکھ 803 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔

اس حلقے سے 5 ہزار 324 ووٹ مسترد بھی کیے گئے۔