The Dawn News - News

نواز شریف 9 فروری سے اب تک ’بلٹ‘ کے زور پر جیتنے کی کوشش کر رہے ہیں، بابر اعوان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما بابر اعوان نے الزام لگایا ہے کہ نواز شریف 9  فروری سے اب تک بلٹ کے زور پر جیتنے کی کوشش کر رہے ہیں،   دو سال تک پری پول دھاندلی ہوتی رہی پھر یحیی خان ماڈل آیا۔

الیکشن کمیشن کے باہر بابر اعوان نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان کی تاریخ کے سب سے متنازع الیکشن ہوئے، میں  نے سرگودھا اور فیصل آباد سے امیدواروں کے نتائج چیلنج کیا ہے،  ہمارے امیدوار ان تمام حلقوں میں جیتے ہیں، بانی پی ٹی آئی الیکشن میں بھاری اکثریت سے جیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف نو فروری سے اب تک بلٹ کے زور پر جیتنے کی کوشش کر رہے ہیں،
الیکشن میں ہم 179 نشستوں پر اکثریت پر ہیں،  ہم 9 فروری کے فیصلے کو نہیں مانتے،
آسٹریلیا، امریکا اور برطانیہ نے 9 فروری کو مسترد کیا ہے، بینگن جیت گیا لندن سے آیا شیر ہار گیا۔