The Dawn News - News

پہلے ہی کہا تھا کہ بلاول بھٹو تیسرے نمبر پر آئیں گے، عطا تارڑ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ  نے کہا ہے کہ  پہلے ہی کہا تھا کہ بلاول بھٹو تیسرے نمبر پر آئیں گے، جس جماعت کی نچلی سطح پر تنظیم نہیں ہے، اسے کیا ووٹ پڑیں گے۔

لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو  کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خوشی ہے کہ مشکل حالات کے باوجود بلاول بھٹو نے لاہور سے الیکشن لڑا۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ انتخابی نتائج کو چیلنج کرنا چاہیں تو وہ کر سکتے ہیں، یہ ان کا حق ہے۔

عطا تارڑ  کا کہنا تھا کہ  پہلے ہی کہا تھا بلاول بھٹو تیسرے نمبر پر آئیں گے، جس جماعت کی نچلی سطح پر تنظیم نہیں اسے کیا ووٹ پڑیں گے۔