The Dawn News - News

لاہور ہائیکورٹ میں 16 حلقوں کے نتائج کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج
لاہور ہائی کورٹ میں قومی اسمبلی کے 10 اور صوبائی اسمبلیوں کے  حلقوں کے نتائج کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔

ڈان نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 10 اور صوبائی اسمبلیوں کی 16 نشستوں کے حتمی نتائج روک دیئے تھے۔

درخواست گزاروں کی جانب سے فارم 45 اور فارم 47 میں ووٹوں کے فرق کا دعویٰ کیا گیا ہے، مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف،  مریم نواز،  خواجہ آصف اور یوسف رضاگیلانی کی کامیابی پر مخالفین نے  اعتراضات کیے  ہیں۔