The Dawn News - News

عمران خان نے حکومت بنانے کیلئے مذاکرات کا آغاز کرنے کی ہدایت کردی، علی ظفر
رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) علی ظفر نے کہا ہے کہ عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے کہا ہے کہ وہ حکومت بنانے کے لیے، وزیراعظم، وزیر اعلیٰ اور قومی اسمبلی کے اسپیکر کے انتخاب کے لیے مذاکرات کا آغاز کردیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ  عمران خان نے انہیں ہدایت دی ہے کہ وہ مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سوا کسی بھی جماعت سے رابطے کرسکتے ہیں۔

علی ظفر نے کہا کہ ایک ہفتے سے 10 دن میں انٹرا پارٹی الیکشن ہوجائیں گے، الیکشن کمیشن کو ہمارے انٹراپارٹی الیکشن تسلیم کرنا ہوں گے۔

تفصیلی خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔