The Dawn News - News

ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ مل کر حکومت بنائیں گے، آصف علی زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے چوہدری شجاعت اور شہباز شریف کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ مل کر حکومت بنائیں گے۔

مسلم لیگ(ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے گھر پر شہباز شریف، خالد مقبول صدیقی اور دیگر قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ آج ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ آپس میں مل بیٹھ کر حکومت بنائیں گے اور پاکستان کو مشکلوں سے نکالیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں معیشت، دہشت گردی یا مفاہمت سمیت پاکستان میں جو بھی مشکلات پیش آ رہی ہیں، ان کا حل نکالیں گے۔