The Dawn News - Tech

ایک ہی ایپ پر دو واٹس ایپ اکاؤنٹس چلانا ممکن
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک ہی ایپلی کیشن پر دو مختلف نمبروں پر مشتمل اکاؤنٹس چلانے کا فیچر پیش کردیا۔

واٹس ایپ کی جانب سے مذکورہ فیچر پر اگست 2023 میں آزمائش شروع کی گئی تھی اور خیال ظاہر کیا جا رہا تھا کہ ایک ہی ایپ پر متعدد مختلف نمبروں کے ااکاؤنٹس چلانے کی اجازت دی جائے گی۔

تاہم اب کمپنی نے مذکورہ فیچر کے تحت صرف دو مختلف نمبروں پر مشتمل اکاؤنٹس ایک ہی ایپلی کیشن میں چلانے کا فیچر پیش کردیا۔

یعنی اب کوئی بھی صارف اپنے دونوں واٹس ایپ نمبر ایک ہی ایپلی کیشن میں چلا سکے گا اور اس کے لیے اسے دوسرے موبائل یا دوسری واٹس ایپ ایپلی کیشن کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

ایک ہی ایپ پر دو واٹس ایپ اکاؤنٹس چلانے کے لیے صارف کو پہلی بار اپنے مرکزی اکاؤنٹ کی سیٹنگ میں جاکر اکاؤنٹس کو کلک کرکے نیا اکاؤنٹ شامل کرنا ہوگا۔

نیا فیچر فوری طور پر صرف واٹس ایپ موبائل میں پیش کیا گیا ہے، اسے تاحال واٹس ایپ بزنس میں متعارف نہیں کرایا گیا اور فوری طور پر صارفین ڈیسک ٹاپ بھی ایک ہی ایپلی کیشن میں دونوں اکاؤنٹس نہیں دیکھ سکیں گے۔