The Dawn News - News

گھوٹکی: 2 اسٹیشن پر پولنگ، پیپلزپارٹی کے میر شہریار، آزاد امیدوار جام مہتاب مدمقابل
سندھ کے ضلع گھوٹکی میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 18 کے 2 پولنگ اسٹیشن پر آج دوبارہ ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔

اس حلقے سے پیپلزپارٹی کے امیدوار سردار میر شہریار خان شر اور آزاد امیدوار جام مہتاب حسین خان ڈہر مدمقابل ہیں۔

8 فروری کو ان پولنگ اسٹیشنز سے بیلٹ باکس اور دیگر سامان لٹنے کے بعد الیکشن کمیشن نے دوبارہ پولنگس کروانے کا حکم دیا تھا، ان 2 پولنگ اسٹیشن پر ووٹرز کی تعداد 3309 ہے۔

پولنگ اسٹیشنز کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پاک فوج، رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔

ڈی آر او ڈپٹی کمشنر آغا شیر زمان کا کہنا تھا کہ پی ایس 18 اوباڑو کے 1 پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹنگ جاری ہے۔