The Dawn News - News

مینڈیٹ چوری کرنے والوں نے اپنا چیف نواز شریف کو چنا تھا، بابر اعوان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چوری کرنے والوں نے اپنا چیف نواز شریف کو چنا تھا، مینڈیٹ چوروں نے نواز شریف کا مینڈیٹ بھی چوری کر لیا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو بابر اعوان کا کہنا تھا کہ وہ کہتے تھے کہ نواز شریف جیتا ہے، اب نواز شریف کدھر ہے؟

انہوں نے کہاکہ نواز شریف کی ایک مرتبہ حکومت ختم ہوئی تو سہولت کاری سے بحال ہو گئی تھی، مزید کہا کہ امیر مقابلے والے حلقے میں مینڈیٹ چوری کا کیس لڑ کر نکلا ہوں، فرشتے بھی ان کا جھوٹ لکھ لکھ کر تھک گئے ہوں گے۔

بابر اعوان  کا کہنا تھا کہ آدھی رات کو گیس پھر مہنگی ہو گئی ہے، جو ان کو ووٹ دے گا اور ہم پر مسلط کرے گا وہ قومی مجرم ہو گا۔