The Dawn News - Tech - Mobilephones

ریڈمی کا سستا ترین فون متعارف
اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی شیاؤمی نے اپنے برانڈ ریڈمی کے اے سیریز کا سستا ترین فون متعارف کرادیا۔

کمپنی نے ریڈمی اے تھری کو 7-6 انچ اسکرین اور فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔

ریڈمی اے 3 کو اینڈرائیڈ 14 کے آپریٹنگ سسٹم جب کہ ہیلیو جی 360 کی چپ میں پیش کیا ہے، اسے مختلف میموری ماڈیولز میں متعارف کرایا گیا ہے۔

کمپنی نے فون کو 5 ہزار ایم اے ایچ بیٹری جب کہ 10 واٹ کے فاسٹ چارجر کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔

فون کے بیک پر ایک 5 میگا پکسل سیلفی کیمرا دیا گیا ہے جب کہ بیک پر دو کیمرے دیے گئے ہیں۔

ریڈمی اے 3 کے بیک پر مین کیمرا 8 میگا پکسل دیا گیا ہے جب کہ دوسرا کیمرا کو اس سے کم پکسلز کا دیا گیا ہے، تاہم کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فونز کے کیمروں کی ٹیکنالوجی اپڈیٹ سینسرز سے لیس ہے۔

فون کو 3، 4 اور جی بی ریم جب کہ 64 اور 128 جی بی میموری کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔

کمپنی نے سب سے کم 3 جی بی ریم اور 64 جی بی میموری ماڈیول کی پاکستانی قیمت 24 ہزار، 4 جی بی ریم اور 128 جی بی میموری ماڈیول کی قیمت 27 ہزار روپے رکھی ہے۔

کمپنی نے سب سے مہنگے یعنی 6 جی بی ریم اور 126 جی بی میموری ماڈیول کی قیمت محض 30 ہزار روپے رکھی ہے۔

فون کو ابتدائی طور پر چند ممالک میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے، تاہم اسے جلد ہی پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک میں بھی پیش کردیا جائے گا۔