The Dawn News - Pakistan - Balochistan

بلوچستان: این اے 253 اور پی بی 9 کے 7 پولنگ اسٹیشنوں پر ری پولنگ
بلوچستان کے ضلع کوہلو کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 253  اور پی بی 9  کے 7  پولنگ اسٹیشنوں پر ری پولنگ ہوئی۔

’ڈان نیوز ’ کے مطابق ضلع کوہلو کے این اے 253 اور پی بی 9 کے 7 پولنگ اسٹیشنوں پر ری پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو  بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہا۔

دونوں حلقوں میں 8  ہزار 2  سو  63 رجسٹرڈ ووٹرز  تھے، حلقے کے تمام 7 پولنگ اسٹیشنوں کو انتہائی احساس قرار دیا گیا ہے۔

تمام پولنگ اسٹشنز  پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، سیکیورٹی خدشات کے باعث 8 فروری کو ان سات پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا عمل نہ ہوسکا تھا۔

این اے 253 سے آزاد امیدوار میاں خان بگٹی جبکہ پی بی 9 سے پیپلزپارٹی کے میر نصیب اللہ مری کامیاب ہوئے تھے۔