The Dawn News - News

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کل اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے مبینہ دھاندلی کے خلاف کل اسلام آباد میں پر امن احتجاج کرنے کا اعلان کردیا۔

شیر افضل مروت  نے کہا کہ  کل تمام پی ٹی آئی کے کارکنان جناح پارک میں جمع ہوں،   میں احتجاج کو خود لیڈ کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کی عوام نے ایم کیو ایم کو یکسر مسترد کیا ہے، بانی پی ٹی آئی نے کل قوم کو احتجاج کی کال دے دی ہے، کل پورا پاکستان نکلے گا تو دھاندلی واضح ہوجائے گی،  اگر کل کوئی احتجاج میں شرپسند عناصر آئے تو کارکنان اسے فورسز کے حوالے کریں، کل اسلام آباد، روالپنڈی سے تمام کارکنان ایف نائن میں جمع ہوں، مولانا نے مسلم لیگ ن اور پی پی پی سے راہیں جدا کر لی ہیں۔