The Dawn News - Pakistan - Sindh

کراچی، حیدرآباد کے بعد سکھر میں بھی میئرکی سربراہی میں واٹر بورڈ تشکیل
پانی کے مسئلے کے حل کے لیے نگران سندھ حکومت نے منتخب میئرکی سربراہی میں سکھر واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن بورڈ تشکیل دے دیا۔

’ڈان نیوز‘  کے مطابق کراچی واٹر  اینڈ  سیوریج بورڈ، حیدرآباد  واٹر اینڈ سیوریج اتھارٹی کے بعد سندھ کے تیسرے بڑے شہر میں سکھر واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن بورڈ قائم کردیاگیا۔

محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈی نیشن کے نوٹی فیکشن کے مطابق  میئر سکھر  کی سربراہی میں 16 رکنی سکھر واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں 9 سرکاری اور 7 غیرسرکاری ممبران شامل ہوں گے۔

میئر کی عدم موجودگی میں ایڈمنسٹریٹر سکھر میٹروپولیٹن کارپوریشن اس بورڈ کے چیئرمین ہوں گے۔

سیکریٹری خزانہ اور منصوبہ بندی وترقیات کے نامزد گریڈ انیس کے 2 افسربھی بورڈ کے ممبر ہوں گے ۔