The Dawn News - Sport - Cricket

پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ میں قلندرز اور یونائیٹڈ مدمقابل
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کا آج سے آغاز ہو رہا ہے جس میں دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز کا مقابلہ دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہو گا۔

لیگ کے نویں ایڈیشن کا آغاز آج سے لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم ہوگا جس میں قلندرز اور دو مرتبہ کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں مدمقابلہ ہو گی۔

ایک ماہ تک چلنے والے اس ایونٹ میں 34 میچز کھیلے جائیں گے جس کے پہلے مرحلے کے میچز لاہور اور ملتان میں کھیلے جائیں گے جبکہ دوسرے مرحلے کے میچز کی میزبانی کراچی اور راولپنڈی کریں گے۔

اس کےعلاوہ پی ایس ایل کے فائنل میچ کی میزبانی بھی اس مرتبہ کراچی کو دی گئی ہے اور 17 مارچ کو نیشنل اسٹیڈیم میں فائنل کھیلا جائے گا، ایونٹ کے 34 میچوں میں سے 7 ڈبل ہیڈر ہوں گے۔

ٹورنامنٹ میں کراچی سب سے زیادہ 11میچوں کی میزبانی کرے گا جن میں کوالیفائر، دو ایلیمینیٹرز اور فائنل شامل ہیں۔

لاہور کا قذافی اسٹیڈیم اور راولپنڈی کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 9، 9 میچز کی میزبانی کریں گے جبکہ ملتان میں پانچ میچز کھیلے جائیں گے۔

ابتدائی 3 سال تک شاندار ترانے گانے والے علی ظفر نے کئی سالوں کے بعد اس سال ایک مرتبہ پھر پی ایس ایل کے ترانے میں اپنی آواز کا جادو جگایا ہے اور یہ ترانہ بھی بے پناہ مقبول ہوا ہے۔

ٹورنامنٹ کے نویں ایڈیشن کی رنگارنگ افتتاحی تقریب قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگی جس میں علی ظفر، آئمہ بیگ، عارف لوہار اور نوری بینڈ پرفارم کرے گا۔

تقریب شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگی جس میں شاندار آتش بازی اور لیزر شو کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔

رنگارنگ افتتاحی تقریب کے بعد میچ ایونٹ کا افتتاحی میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔