The Dawn News - Pakistan - Islamabad

تحریک انصاف کا وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا۔

اسلام آباد میں تحریک انصاف اور قومی وطن پارٹی کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر مرکز اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر سیاسی جماعتوں سے رابطے کر رہے ہیں، بڑے پیمانے پر جن کا حق بنتا ہے ان کے نتائج تبدیل کیے گئے، آئندہ آنے والی نسلوں کو ان حالات کے نتائج بھگتنا پڑتے ہیں۔

بیرسٹر سیف نے کہا کہ جماعت اسلامی، جے یو آئی اور محمود خان اچکزئی نے بھی احتجاج کیا ہے جبکہ آفتاب شیر پاؤ نے ہماری بات سنی ہے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل پی ٹی آئی نے وفاق اور پنجاب میں مجلس وحدت المسلمین کے ساتھ اتحاد کرکے حکومت بنانے کا اعلان کیا تھا۔

جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کے ساتھ خیبر پختونخوا میں اتحاد سے انکار کردیا تھا۔