The Dawn News - Pakistan - Punjab

پنجاب: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 7 مبینہ دہشت گرد گرفتار
محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے کمانڈر سمیت 7 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

ڈان نیوز کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر 164 آپریشن کیے۔

مزید بتایا کہ جن شہروں میں آپریشن کیے گئے ہیں، ان میں لاہور، منڈی بہاؤ الدین، گوجرانوالہ،  لیہ، ساہیوال، میانوالی  اور بہاولپور شامل ہیں۔

ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کا کہنا تھا کہ بہاولپور  سے  ٹی ٹی پی کے اہم  کمانڈر معاویہ  کو گرفتار کیا گیا ہے۔