The Dawn News - News

ٹھٹہ: پیپلزپارٹی امیدواروں کے کلین سوئپ کرنے پر آج جلسہ، بلال بھٹو خطاب کریں گے
پیپلزپارٹی نے ٹھٹہ میں انتخابات میں پارٹی امیدواروں کے کلین سوئپ کرنے پر آج جلسے کا اہتمام کیا ہے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق ٹھٹہ میں جلسے سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج شام خطاب کریں گے۔

ٹھٹہ میں واقع مکلی اسٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں مکمل کرکے اسٹیج تیار کرلیا گیا ہے، پنڈال میں کارکنان کے بیٹھنے کے لیے 20 ہزار کرسیاں لگائی گئی ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری جلسے کے دوران ٹھٹہ اور سجاول سے کلین سوئپ کرنے پر پیپلزپارٹی کے امیدواروں کا شکریہ ادا کریں گے۔