The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

علی امین گنڈا پور کا خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے عدالت جانے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور نامزد وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پشاور میں سینئر صحافیوں کے ساتھ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  لیگل ٹیم سیاسی جماعت میں ضم ہونے پر کام کر رہی ہے۔

علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ 18 ویں ترمیم میں اپنے سارے اختیارات استعمال کریں گے، ہم خیرات نہیں مانگ رہے، صوبے کا حق لیکر رہیں گے، تنگ نہیں کریں گے، طریقے سے وفاق سے پیسے لیتے رہیں گے،  میں صرف اور صرف صوبے اور اپنے عوام کی بات کروں گا۔

نامزد وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ کوئی ہمارا قرضہ نہیں دے رہا، تو یہ زیادتی ہوگی، مجھ پر تمام مقدمات سیاسی ہیں، سیاست سے پہلے میں تھانے بھی نہیں گیا۔

علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ  22 فروری کو  اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے اعلامیہ جاری ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ صحافی عوام اور حکومت کے درمیان پل کا کام کرتا ہے،  میڈیا کی صوبائی حکومت کو سپورٹ کی ضرورت ہے۔

علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ ہمارے نئے ساتھی منتخب ہوئے ہیں، پرانے ساتھی زیادہ نہیں رہے، صوبائی کابینہ کے بارے عمران خان سے مشاورت کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ امن وامان قائم کریں گے، امن وامان کے ساتھ ترقی جڑی ہوئی ہے۔

’9 مئی ہم نے نہیں کیا، کروایا گیا تھا‘

9مئی سے متعلق بات کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ  9 مئی ہم نے نہیں کیا، کروایا گیا تھا،  وقت آئے گا تو ثابت کریں گے کہ 9 مئی کس نے کروایا، 9 مئی کو لیڈرشپ اپنے کارکنوں کو منع کرتی رہی، ایسے لوگ موجود تھے جو اندر داخل کروا رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے حقائق قوم کے سا منے آئیں گے، کوئی انتقامی کارروائی نہیں کریں گے، ادارے، فوج ہماری ہے۔

علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ  اداروں میں اگر اصلاحات کی ضرورت ہوگی تو وہ کریں گے، اداروں میں ایسا نظام ہو کہ کسی کے ساتھ ظلم نہ ہو، شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار کو سزا ملنی چاہئیے۔