The Dawn News - News

کمشنر راولپنڈی کے الزامات: آسان معاملہ ہے، راولپنڈی کے تمام بیلٹ باکس کھولے جائیں، خورشید شاہ
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کے ردعمل میں کہا ہے کہ آسان معاملہ ہے، راولپنڈی کے تمام بیلٹ باکس کھول دئیے جائیں۔

سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی  کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس کو کمشنر راولپنڈی کے مبینہ الزامات پر وضاحت نہیں دینی چاہیے تھی۔

خورشید شاہ نے کہا کہ ووٹ ملا بھی ہے اور ماننا بھی نہیں ہے یہ روایت چل پڑی ہے، کراچی میں ہمارے ساتھ بھی دھاندلی کی گئی، لیکن جمہوریت کی خاطر ہم نے اپنا دل تھام لیا۔

ان کا کہنا تھا کہ  کچھ لوگ الیکشن کے نتائج کو متنازع کرنا چاہتے ہیں، پیر پگارا میرا چھوٹا بھائی ہے، پیر صاحب پگارا  نے کچھ اشارے دیے ہیں۔