The Dawn News - News

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے، جہاں الیکشن کے بعد انتشار بڑھتا ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے، جہاں الیکشن کے بعد انتشار بڑھتا ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  70 میں انتخابات ہوئے، مگر نتائج کو تسلیم نہیں کیاگیا، ملک میں پہلے حکومت بنتی ہے فیصلے ہوتے ہیں اور پھر الیکشن۔

سراج الحق نے کہا کہ الیکشن جس ماحول میں ہوا ہے اس سے پولرائزیشن میں اضافہ ہوا، دنیا میں پہلے الیکشن ہوتے ہیں اور بعد میں حکومت بنتی ہے،  پاکستان میں عجیب نظام ہے الیکشن ہوتا ہے تو بجلی نہیں ہوتی۔