The Dawn News - News

’درخواست دائر کرکے غائب ہوجاتے ہیں، ایسا مذاق نہیں چلے گا، چیف جسٹس
8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کے کیس میں  متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کو درخواست گزار بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد علی کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایسے سپریم کورٹ کے ساتھ مذاق نہیں ہو سکتا کہ پہلے درخواست دائر کرتے ہیں اور  پھر غائب ہوجاتے ہیں، یہ کیس ہم سنیں گے۔

سماعت کے آغاز  پر چیف جسٹس  نے درخواست گزار بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد علی سے متعلق پوچھا تو جسٹس محمد علی مظہر  نے بتایا درخواست گزار  نے 13 فروری کوپٹیشن واپس لینے کی استدعا کر رکھی ہے جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے پہلے درخواست دائر کرتے ہیں اور پھر اب غائب ہوجاتے ہیں، کیایہ مذاق چل رہا ہے؟

مکمل خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں