The Dawn News - Pakistan - Islamabad

وزارت داخلہ کو شیر افضل مروت کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزارت داخلہ اور  پولیس کو شیر افضل مروت کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک کر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 26  فروری تک رپورٹ طلب کرلی۔

جسٹس ثمن رفعت امتیاز  نے شیر افضل مروت کے کیسوں کی تفصیلات کی فراہمی اور انھیں ہراساں نہ کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔

شیر افضل مروت عدالت میں پیش ہوئے اور مؤقف اختیار کیا کہ انھوں نے احتجاج کیا اور ریلی نکالی جس کے بعد ان کے گھر پر چھاپا مارا گیا، ان کے گھر کا رات ایک بجے دروازہ توڑا گیا اور ہراساں کیا گیا۔

پولیس اور ایف آئی اے سے کیسوں کی تفصیل منگوالیں،  جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کہا کہ پہلے نوٹس کرکے جواب مانگ لیتے ہیں۔

عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کے خلاف تادیبی کارروائی سے روکتے ہوئے سماعت 26 فروری تک ملتوی کردی۔