The Dawn News - Pakistan

بیرونی سرمایہ کاری کیلئے جامع اصلاحات کی ہیں، انوار الحق کاکڑ
نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ  کاری کے لیے جامع اصلاحات کی ہیں، مائننگ سیکٹر میں مواقع کا بھر پور فائدہ اٹھانا چاہئے۔

اسلام آباد میں ہمالیائی نمک کی قدر میں اضافے اور آمد کے لیے معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ معاہدے سے نمک کی بر آمد میں اضافہ ہوگا،  بیرونی سرمایہ کاری کےلیے شعبہ معدنیات میں اصلاحات کر رہےہیں۔

انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ مائننگ سیکٹر میں مواقع کا بھر پور فائدہ اٹھانا چاہئے، سرمایہ کاروں کے لئے لیول پلیئنگ فیلڈ پر کام  کر رہے ہیں۔