The Dawn News - News

ڈرائنگ روم میں بیٹھ کرعہدے بانٹنے تھے تو الیکشن کرانے کی کیا ضرورت؟ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
انٹرنیٹ بندش کیس میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عقیل احمد عباسی  نے اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر عہدے بانٹنے تھے تو الیکشن کرانے کی کیا ضرورت تھی ؟

8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے دوران انٹرنیٹ سروس کیے  جانے سے متعلق درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ  نے کہا کہ  جس طرح آپ لوگوں نے الیکشن کرائے ہیں ماشاءاللہ پوری دنیا تعریف کررہی ہے، انٹرنیشنل میڈیا بھی دنیا کو بتا رہا ہے پاکستان میں کس طرح کے الیکشن
ہوئے ہیں، انٹرنیٹ یہاں بھی نہیں چل رہا، وہاں بھی نہیں چل رہا، کہیں بھی نہیں چل رہا۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں