The Dawn News - Pakistan - Punjab

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ گروپوں میں جھگڑا، 18 گرفتار
پنجاب یونیورسٹی میں 2 طلبہ گروپوں میں جھگڑا ہوگیا، پولیس نے 18 طلبہ کو گرفتار کرلیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کے دو گروہ آپس میں لڑ پڑے، دیکھتے ہی دیکھتے لڑائی شدت اختیار کرگئی، تاہم جھگڑے کی وجہ اب تک واضح نہ ہوسکیں، مسلم ٹاؤن پولیس نے جھگڑے میں ملو ث 18 طلبہ کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے آنے پر متعدد طلبہ فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ایس پی اقبال کا کہنا ہے کہ لڑائی جھگڑے میں ملوث باقی ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مقدمے میں دہشت گردی اور اقدام قتل اور کارسرکار میں مداخلت کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔