The Dawn News - News

مریم نواز ووٹوں پر ڈاکا مار کر وزیر اعلیٰ بنیں گی، علیمہ خان
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز پر الزام عائد کیا ہے کہ مریم نواز ووٹوں پر ڈاکا مار کر وزیر اعلیٰ بنیں گی۔

ڈان نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  مریم نواز  وزیر اعلیٰ پنجاب بن کر اپنا خواب پورا کرلیں، مریم نواز کو شرم آنی چاہیے، اگر میں ہوتی تو کبھی ایسے وزیر اعلٰی نا بنتی۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی صاحبزادی  نے ووٹ چوری کیا ہے اور وہ  چوری کرکے وزیر اعلیٰ بن جائیں گی۔