The Dawn News - News

مریم نواز کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں، عظمٰی بخاری
مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمٰی بخاری نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ  علیمہ خان کی مریم نواز سے متعلق پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم  نواز کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان احتیاط کا دامن ہاتھ سےنہ چھوڑیں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ علیمہ خان کے نالائق بھائی اور بھابھی کےکونسے کونسے کارنامے زبان زد عام ہیں؟  اگر ان کو  شرمندہ ہونا ہے اور شرم آنے کا کوئی امکان ہے تو اپنے اعمال پہ شرمندہ ہوں۔

عظمی بخاری نے کہا کہ علیمہ خان نے مریم نواز کے خلاف بد زبانی کر کے اپنے ذہن کے فتور اور تربیت کی عکاسی کی ہے، علیمہ خان یہ بتائیں کہ ان کے بھائی نے اقتدار میں رہتے ہوئے عوام کوکیا دیا؟

رہنما مسلم لیگ (ن) نے الزام لگایا کہ عمران خان نے صرف اور صرف اپنے خاندان کے مفادات کا تحفظ کیا ہے۔