The Dawn News - Sport - Cricket

پہلا ٹی 20 میچ: پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بھارت کو شکست دے دی
پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد روایتی حریف بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔

متحدہ عرب امارات میں ہونے والی 3 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کی بلائنڈ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 211 رنز بنائے۔

بھارت کی جانب سے کپتان درگاہ راؤ 61  رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ
بلے باز  وینکیٹیشورا راؤ 49 رنز بنائے تھے۔

پاکستان کی جانب سے بدر منیر اور  کامران اختر  نے 2،2  وکٹیں حاصل کیں۔

بھارت کے دیے گئے 212 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بلے بازوں نے ذمے دارانہ بیٹنگ کی اور  آخری اوور میں میچ اپنے نام کرلیا۔

نائب کپتان بدر منیر نے ناقابل شکست سنچری بنائی، بدر منیر نے 129 رنز کی اننگز کھیلی۔

پاک بھارت دوسرا  ٹاکرا 23فروری جبکہ سیریز کا آخری میچ 25 فروری کو کھیلا جائے گا، پاک بھارت بلائنڈ سیریز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ اکیڈمی دبئی میں ہو رہی ہے۔