The Dawn News - News

مریم نواز کے سوا تمام سینئر رہنماؤں کو صوبائی اسمبلی کی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کی جانب سے نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے سوا سینئر پارٹی قیادت کو صوبائی اسمبلی کی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت کردی۔

فیصلے کے تحت شہباز شریف قصور کی قومی اور لاہور کی دو صوبائی نشستیں چھوڑ دیں گے، حمزہ شہباز لاہور کی صوبائی نشست چھوڑیں گے۔

ان کے علاوہ سردارغلام عباس چکوال، رانا تنویر شیخوپورہ  سیکریٹری جنرل مسلم لیگ (ن) احسن اقبال نارووال کی صوبائی نشست چھوڑیں گے۔

پارٹی ہدایت کے مطابق سردار اویس لغاری ڈیرہ غازی خان کی صوبائی نشست چھوڑیں گے جب کہ  جام کمال لسبیلہ (بلوچستان) کی صوبائی نشست سے دستبردار ہوں گے۔