The Dawn News - News

مردان: این اے 23، پی کے 57 پر انتخابی عذرداری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن نے مردان سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 23 اور صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 57 پر بے ضابطگیوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

ڈان نیوز کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار کلیم اللہ خان کی درخواست پر الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی۔

ممبر خیبرپختونخوا نے استفسار کیا کہ آپ کا مؤکل تو تیسرے نمبر پر آیا ہے، جب دوسرے نمبر پر آنے والے کو کوئی اعتراض نہیں تو آپ کو کیا اعتراض ہے۔

درخواست گزار نے کہا کہ حلقے میں بہت بے ضابطگیاں ہوئی ہیں، آر او سے رپورٹ طلب کرلی جائے۔

الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔

واضح رہے کہ مردان کے حلقے این اے 23 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان ایک لاکھ 2 ہزار 175 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے، جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے احمد خان 33 ہزار 910 اور کلیم اللہ خان 32 ہزار 655 ووٹ لے کر دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مردان کے حلقے پی کے 57 سے آزاد امیدوار محمد ظاہر شاہ 34 ہزار 437 ووٹ لے کر کامیاب رہے تھے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے احمد خان 16 ہزار 237 ووٹ لے کر دوسرے اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امانت شاہ حقانی 12 ہزار 81 ووٹ لے کر بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے تھے۔