The Dawn News - News

لاہور: قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے
لاہور سے خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے۔

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ علیم خان نے پی پی۔149 کی نشست چھوڑ دی جبکہ آئندہ چند دن میں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے والے شہباز شریف نے پی پی۔158 اور پی پی۔164 کی نشستیں چھوڑ دیں۔

اسی طرح حمزہ شہباز نے پی پی۔147 کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جلد وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھانے کے لیے تیار مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی۔159 سے حلف اٹھا لیا اور این اے۔119 کی سیٹ خالی کر دی۔