The Dawn News - News

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب: مریم نواز کے کاغذات جمع کرانے کیلئے رہنماؤں کی اسمبلی آمد
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کے لیے نامزد رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے پارٹی کے اراکین پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔

چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر  کے کاغذات جمع کرانے کے لیے پنجاب اسمبلی پہنچنے والے رہنماؤں میں عظمی بخاری، سمیع اللہ خان، منشا اللہ بٹ، اور غزالی سلیم بٹ شامل ہیں۔

ان کے علاوہ مجتبیٰ شجاع الرحمٰن، کرنل (ر)  ایوب اور دیگر اراکین  بھی پنجاب اسمبلی پہنچے ہیں جہاں وہ مریم نواز کے کاغذات نامزدگی سیکریٹری اسمبلی میں جمع کروائیں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کل ہوگا۔