The Dawn News - News

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب: مریم نواز کے کاغذات جمع کرادیے گئے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کے لیے نامزد رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔

پارٹی رہنما عظمی بخاری، سمیع اللہ خان، منشا اللہ بٹ، اور غزالی سلیم بٹ،  مجتبیٰ شجاع الرحمٰن، کرنل (ر) ایوب اور دیگر اراکین  پنجاب اسمبلی پہنچے اور  پارٹی کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر کے کاغذات اسمبلی سیکریٹرٹریٹ میں جمع کروائے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کل ہوگا۔