The Dawn News - Pakistan - Islamabad

این اے 15 مانسہرہ: نواز شریف کی درخواست پر فریقین کو کل مزید دلائل دینے کی ہدایت
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ سے متعلق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی درخواست پر
سماعت کل تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کو مزید دلائل دینے کی ہدایت کردی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے متعلق انتخابی عذرداری کیس کی سماعت ہوئی, نواز شریف کے وکیل بیرسٹر جہانگیر جدون اور آزاد امیدوار گشتاسب خان کے وکیل بابر اعوان پیش ہوئے۔

جہانگیر جدون نے کہا کہ ریٹرننگ افسر کی رپورٹ تاحال ہمیں نہیں دی گئی، ریٹرننگ افسر کی رپورٹ پڑھے بغیر دلائل نہیں دے سکتے۔

بابر اعوان نے کہا کہ آر او کی رپورٹ سب کو مل گئی، گشتاسب خان 25 ہزار کی لیڈ سے جیتے، قانون کے مطابق 25 ہزار کا فرق ہو تو دوبارہ گنتی نہیں کی جاسکتی، الیکشن کمیشن کے حکم کی وجہ سے گستاسب خان کامیابی کا نوٹیفکیشن روکا ہوا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر  نے کہا کہ ہم اسٹے ختم کردیتے ہیں،دلائل کے لیے مزید وقت دے دیتے ہیں ،صرف دلائل کے لیے اسٹے کو مزید نہیں بڑھا سکتے،  الیکشن کمیشن کا مؤقف ہے اسٹے کو جلد از جلد ختم ہوناچاہیے۔

چیف الیکشن کمشنر نے جہانگیر جدون کو آج ہی دلائل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت کچھ دیر  کے لیے ملتوی کردی۔

وقفے کے بعد سماعت شروع ہوئی تو الیکشن کمیشن نے تمام فریقین کو دستاویزات دینے کا حکم دے دیا۔

چیف الیکشن کمشنر نے کہا  کہ  آج اسٹے ختم کرنے کی درخواست پر عبوری آرڈر  جاری کریں گے، اسٹے کو غیر معینہ مدت تک ملتوی نہیں کیا جاسکتا۔

چیف الیکشن کمشنر  نے کہا کہ اس کیس میں بار بار التوا کیا جارہا ہے،
کیس جتنا مرضی طویل کریں، ہم اسٹے پر فیصلہ کردیتے ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر نے جہانگیر جدون سے مکالمہ کیا کہ کبھی آپ تاخیر سے آتے ہیں، کبھی کہتے ہیں ریکارڈ نہیں ملا، وکیل جہانگیر جدون  نے کہا کہ الیکشن کمیشن ہمیں حتمی دلائل دینے کا آخری موقع دے۔

وکیل جہانگیر جدون نے استدلال کیا کہ 125 پولنگ سٹیشنز کا نتیجہ فارم 47 میں شامل نہیں کیا گیا، چیف الیکشن کمشنر  نے کہا کہ ریٹرننگ افسر نے رپورٹ میں 125 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹ شامل نہ ہونے کا دعویٰ مسترد کیا ہے۔

وکیل بابر اعوان نے کہا کہ فارم 47 مرتب کرتے وقت نواز شریف کی جانب سے کوئی آر او کے آفس نہیں گیا۔

فریقین کے دلائل سننے کے بعد الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ کیس کی سماعت کل تک ملتوی کرتے ہوئے کل مزید دلائل دینے کی ہدایت کردی۔