The Dawn News - News

تقسیم کا فارمولا موجود تھا، تو عوام کیساتھ مذاق کیوں کیا گیا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی کراچی سراج الحق نے کہا ہے کہ پہلے سے اگر تقسیم کا فارمولا موجود تھا، تو عوام کے ساتھ مذاق کیوں کیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق جمہوریت بچاؤ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر کا کہنا تھا کہ آج ہم سب یہاں جمہوریت کے فروغ کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں، 8 فروری کو لوگوں نے جس کو ووٹ دیے، رزلٹ عوام کی خواہشات پر مبنی نہیں تھا۔

انہوں نے  کہا کہ رہی سہی جمہوریت 8 فروری کے عام انتخابات میں بہہ گئی ہے، یہ مسئلہ ایک سیاسی جماعت کا نہیں، پوری قوم کا مسئلہ ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ عوام کے مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا گیا، ماضی میں جب عوام کی رائے کا احترام نہیں ہوا ملک دو ٹکڑے ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ پہلے سے اگر تقسیم کا فارمولا موجود تھا تو عوام کے ساتھ مذاق کیوں کیا گیا۔