The Dawn News - Sport

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 13ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو اس کے لیے اچھا ثابت نہ ہوا۔

پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے،

صائم ایوب اور کپتان بابر اعظم نے ٹیم کو بہترین آغاز فراہم کیا اور 77 رنز کی شراکت قائم کی جس کے بعد صائم ایوب 38 کے افرادی اسکور پر آؤٹ ہوگئے۔

بابر اعظم نے جارحانہ بلے بازی کا سلسلہ دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ بھی جاری رکھا اور پی ایس ایل کے اس سیزن میں اپنی پہلی سنچری اسکور کی اور 111 کی شاندار اننگز کھیل کر ناقابل شکست رہے۔

ان کی 63 گیندوں کی اننگز میں 2 چھکے اور 14 چوکے شامل تھے۔

اسلام آباد کی جانب سے شاداب خان نے 2 جبکہ نسیم شاہ اور آغا سلمان نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

بعد ازاں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 202  کے حدف کا تعاقب کرتے ہوئے 20 اوورز میں مجموعی طور پر 193 رنز بنائے۔