The Dawn News - Pakistan

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ نے پاک فوج کی مکمل انتظامی سبقت ظاہر کی، آئی ایس پی آر
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے ’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ ’کے 5 برس مکمل ہونے پر قوم کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے اسے ایک تاریخی دن قرار دیا ہے۔

27 فروری 2019 کو پاک فضائیہ نے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے بھارت کے 2 لڑاکا طیاروں کو گرا کر ایک بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو گرفتار کیا تھا اور پاک فضائیہ نے اس کامیابی کو ’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘ کا نام دیا تھا۔

آج اس آپریشن کو 5 برس مکمل ہونے پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 27 فروری 2019 پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے، اس دن پاکستان کے عوام کے عزم اور مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا گیا۔

پیغام میں کہا گیا کہ بھارت نے بلاجواز جارحیت کی جس کا جواب دیا گیا، آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ نے پاکستان کی مسلح افواج کی مکمل انتظامی سبقت ظاہر کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج کی استقامت اور قابلیت کا اعتراف دنیا بھر کے ماہرین نے کیا اور بھارتی دعوے رد ہوئے۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ امن کے لیے پُرعزم ریاست کے طور پرپاکستان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ پرامن بقائے باہمی کی اہمیت پر زور دیتا ہے، تاہم پاکستانی عوام، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

27 فروری کو کیا ہوا تھا؟

14 فروری 2019 کو مقبوضہ کشمیر کے شہر پلواما میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی بس پر حملے میں 44 بھارتی اہلکار ہلاک ہوگئے تھے جس کا الزام بھارت نے ہمیشہ کی طرح پاکستان پر عائد کیا تھا لیکن پاکستان نے اس کی تردید کی تھی۔

اس واقعے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا تھا، اسی دوران 26 فروری 2019 کوبھارتی طیاروں نے آزاد کشمیر کے علاقے بالاکوٹ میں دراندازی کی کوشش کی جسے پاکستانی طیاروں نے ناکام بنا دیا تھا۔

اس کے اگلے ہی روز یعنی 27 فروری کو بھارتی طیاروں نے ایک مرتبہ پھر دراندازی کی کوشش کی جس کے جواب میں پاک فضائیہ نے 2 بھارتی طیاروں کو مار گرایا تھا اور پاکستانی حدود میں گرنے والے ایک طیارے میں سے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو گرفتار کرلیا تھا۔

تاہم گرفتاری کے چند روز بعد ہی پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے طور پر بھارتی پائلٹ کو رہا کر کے واپس بھارت کے حوالے کردیا تھا۔