The Dawn News - Pakistan - Punjab

منی لانڈرنگ کیس: مونس الہی کی اہلیہ سمیت دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور ہائی کورٹ نے  منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی  ٹی آئی ) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم الہی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

لاہور ہائی کورٹ میں سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم الہی سمیت دیگر کی ضمانتیں منسوخ کروانے کی پراسیکیوشن کی درخواست پر سماعت ہوئی،  لاہور ہائی کورٹ  کے 2  رکنی بینچ نے پراسکیوشن کی درخواست پر سماعت کی۔

دوران سماعت لاہورہائی کورٹ نے مونس الہی کی اہلیہ تحریم الہی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے،  عدالت نے شریک ملزمہ سائرہ انور کے بھی قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

عدالت عالیہ نے دونوں ملزمان کے پیش نہ ہونے پر ورانٹ گرفتاری جاری کیے اور کیس کی  سماعت 18 مارچ تک ملتوی کردی۔

واضح رہے کہ لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم الہٰی اور دیگر 2 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور تھی۔

مونس الہیٰ کی اہلیہ تحریم الہیٰ کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ہوا تھا،  مقدمے میں راسخ الہٰی اور اہلیہ زارا الہٰی کو بھی نامزد کیا گیا تھا۔

سابق وفاقی وزیر کی اہلیہ تحریم الہیٰ پر 3 کروڑ 3 لاکھ روپے منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔