The Dawn News - News

آصف زرداری صدر کا عہدہ سنبھالنےکے بعد گورنر کی تعیناتی سے متعلق فیصلہ کریں گے، شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ مختلف صوبوں میں  گورنرز کی تعیناتی کا فیصلہ سابق صدر مملکت آصف زرداری خود کریں گے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پارٹی کی جانب سے گورنرز کی تعیناتی کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا،  آصف زرداری صدر مملکت کا عہدہ سنبھالنےکے بعد گورنر کی تعیناتی سے متعلق فیصلہ کریں گے۔