The Dawn News - Tech

ٹیکنو کا بہترین کیمرا کا حامل پووا 6 متعارف
اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ٹیکنو نے رواں سال کا بہترین کیمرا کا حامل اپنا فون پووا 6 متعارف کرادیا۔

ٹیکنو پووا 6 کو 78-6 انچ اسکرین جب کہ طاقتور ترین بیٹری اور فاسٹ ترین چارجر کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے۔

فون کو 6 ہزار ایم اے ایچ کی بیٹری اور 70 واٹ کے فاسٹ چارجر کے علاوہ فنگر پرنٹ سینسر اور دیگر سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

ٹیکنو پووا 6 کے بیک پر دو جب کہ فرنٹ پر ایک سیلفی کیمرا دیا گیا ہے، فون کے بیک پر مین کیمرا 108 میگا پکسل جب کہ دوسرا محض 2 میگا پکسل دیا گیا ہے۔

فون کے فرنٹ پر 32 میگا پکسل سیلفی کیمرا دیا گیا ہے جب کہ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون کے کیمرا ٹیکنالوجی کو مزید بہتر کردیا گیا۔

فون کو 8 اور 12 جی بی ریم جب کہ 256 جی بی میموری کے ماڈیولز اور مختلف رنگوں میں پیش کیا گیا ہے۔

فون کے 8 جی بی ریم ماڈیول کی قیمت 63 ہزار روپے جب کہ 12 جی بی ریم کی قیمت 74 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔

فون کو ابتدائی طور پر چین میں متعارف کرایا گیا ہے، تاہم اسے جلد ہی پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک میں پیش کردیا جائے گا۔