The Dawn News - News

حکمران جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کی حمایت سے اقتدار میں آتی ہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران جماعتیں  اسٹیبلشمنٹ کی حمایت سے اقتدار میں آتی ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق سراج الحق کا کہنا تھا کہ ہمارے حکمران عالمی اسٹیبلشمنٹ کے وفادار ہیں، قوم پر مسلط کرپٹ ٹولے کی وجہ سے معیشت تباہ ہوگئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ جعلی حکومت سے مسائل کم نہیں ہوں گے بلکہ  مہنگائی، بے روزگاری مزید بڑھے گی، متنازع اور دھاندلی زدہ الیکشن سے مزید عدم استحکام پیدا ہوگیا ہے۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ 8 فروری کی رات عوام کا حق دھڑلے سے چرایا گیا، الیکشن میں کامیاب ہونے والوں کے چہروں پر مصنوعی مسکراہٹ ہے،  میں قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ یہ عوامی مینڈیٹ کی آخری ہائی جیکنگ ہے۔