The Dawn News - World

سعودی عرب اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرنے کیلئے تیار ہے، جوبائیڈن کا انکشاف
امریکی صدر جوبائیڈن نے انکشاف کیا ہے کہ  اسرائیل کے ساتھ رمضان کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے، اس صورت میں سعودی عرب اور دیگر ممالک اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے لیے تیار ہیں۔

جوبائیڈن نے ایک امریکی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں میزبان نے سوال پوچھا کہ غزہ سے خوفناک فوٹیجز منظر عام پر آرہی ہیں، کیا وہاں کے رہنے والے لوگوں کے محفوظ مستقبل کے لیے کوئی اقدامات کیے جارہے ہیں؟’

جس پر جوبائیڈن نے جواب دیا کہ ’سب سے پہلے تمام یرغمالیوں کو رہا کیا جانا چاہیے، رمضان قریب ہے اور اسرائیلیوں نے اس ماہ کے دوران بمباری نہ کرنے کا وعدہ کیا ہے اس سے ہمیں یرغمالیوں کو بحفاظت باہر نکالنے کا موقع ملے گا۔‘

جوبائیڈن نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی سے ہمیں اس سمت میں آگے بڑھنے کا موقع ملے گا جس کے لیے سعودی عرب، اردن، مصر سمیت دیگر ملک اسرائیل کو ریاست تسلیم کرنے کے لیے تیار ہیں۔

یاد رہےکہ 7 اکتوبر سے اسرائیلی بمباری کے دوران کم از کم 29 ہزار 878 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ 70 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

سعودی عرب کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا امکان مشرق وسطیٰ کی سفارتی صورتحال میں ایک بڑی پیش رفت ہے۔