The Dawn News - News

شہباز شریف، عمر ایوب قومی اسمبلی پہنچ گئے
قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، مسلم لیگ (ن) اور اتحادیوں کے نامزد وزیراعظم شہبازشریف قومی اسمبلی پہنچ گئے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیراعظم عمر ایوب بھی قومی اسمبلی پہنچ چکے ہیں۔

رہنما مسلم لیگ (ن)  خواجہ آصف، عطا اللہ تارڑ اور رہنما تحریک انصاف شیر افضل مروت بھی قومی اسمبلی پہنچ گئے۔

اِس موقع پر عمر ایوب نے کہا کہ ہمارے ارکان سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوچکے ہیں، تحریک انصاف کا انٹراپارٹی الیکشن بھی پراسس میں ہے، آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارکان حلف اٹھائیں گے۔

عطا اللہ تارڑ نے اسبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین نے آئی ایم کو خط لکھا ہے، وہ خط میں یہ بھی لکھ دیتے کہ میں قیدی ہوں اور کرپشن کے کیسز میں اندر ہوں، جو کہتے تھے امریکی سازش ہے، وہی امریکا سے مدد طلب کرتے ہیں۔